الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

صلوٰۃ جنازہ میں تکبیر رابع کے بعد ہاتھ کب چھوڑے

سوال

صلوۃ جنازہ کے زائد تکبیرات کے ختم ہو جانے کے بعد ہاتھ کو کب چھوڑنا چاہئے، قبل السلام یا بعد السلام یا مع السلام؟

جواب

صلوٰۃ جنازہ میں تکبیر رابع کے بعد قبل السلام بھی ہاتھ چھوڑ نا درست ہے، مع السلام بھی اور بعد السلام بھی، تینوں طرح گنجائش ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو