الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جنازہ کا درود شریف

سوال

نماز جنازہ میں دوسری تکبیر میں درود شریف جو نماز میں پڑھتے ہیں ان کو پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ یا نماز جنازہ کا ہی درود شریف یاد کرنا چاہئے؟

جواب

جو درود شریف نماز میں پڑھا جاتا ہے نماز جنازہ میں دوسری تکبیر کے بعد اس کو پڑھ لیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو