نا پاک زمین پر صلوۃ جنازه
سوال
پکی زمین ہو یا کچی لیکن اس پر گوبر کے نشانات بلکہ کچھ اجزاء بھی ہیں لیکن خشک ہیں تو ایسی حالت میں اس زمین پر نماز جنازہ پڑھی جائے تو کیا ہو جائے گی؟
جواب
اگر لید اور گوبر کے اجزاء پیروں کے نیچے نہیں، (آس پاس ہیں) تو نماز جنازہ درست ہو جائے گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔