الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جوتا پہن کر نماز جنازہ

سوال

جنازہ کی نماز جوتا یا چپل پہن کر جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر نیچے کا حصہ نجس ہو تو پیر سے نکال کر ان پر پیر رکھ کر نماز پڑھنا درست ہے بشرطیکہ اوپر کا حصہ پاک ہو : ولو افترش نعليه وقام عليهما جاز فلا يضر نجاسة ماتحتهما لكن لا بد من طهارة نعليه مما يلى الرجل لا ممايلى الارض اهـ طحطاوی اور اگر اوپر کا حصہ نجس ہو تو پھر نکالنا اور پیر سے علیحدہ کرنا ضروری ہے، ورنہ نماز درست نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو