تعلیم قرآن کے وقت نماز جنازہ
سوال
اگر کوئی معلم قرآن شریف کی تعلیم دے رہا ہو اور جنازہ کی نماز تیار ہو اور دوسرا معلم وہاں جنازہ کی نماز پڑھنے کیلئے موجود ہو تو اب اس معلم کے واسطے نماز جنازہ کیلئے جانا بہتر ہے یا قرآن شریف پڑھانا اچھا ہے۔
جواب
اگر کوئی عذر نہ ہوتو نماز جنازہ میں شریک ہونا چاہئے، اگر کوئی عذر ہوتو تعلیم میں مشغول رہنے میں بھی مضائقہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔