Сосредоточение духовной воли в «Сират аль-Мустаким»
سوال
حضرت مولانا محمد اسماعیل شہید کی کتاب مسمی ”صراط مستقیم موجود ہے، اس کی بھی ایک عبارت نے ذہن کو خلجان میں ڈال دیا ہے، ذہن میں ایک قسم کا تزلزل پیدا ہو گیا ہے، کہ واقعی بریلوی جو کہا کرتے ہیں سچ ہے یا غلط، اب میں پریشان ہوں کہ کیا کروں عبارت ”صراط مستقیم“ کی یہ ہے۔ وصرف ہمت بسوئے شیخ و امثال آں از عظمین گو کہ جناب رسالت مآب (صلی اللہ علیہ وسلم) باشند، بچنداں مرتبہ بدتر از استغراق در صوت گاو و خر خود است که خیال آں با تعظیم و اجلال بسویدائے دل انسان میں چسپد بخلاف خیال گاؤخر) ”صراط مستقیم، مطبوعہ خیاتی، ص۱۹۰۔
جواب
جو کتاب جس فن کی ہوگی اس میں مجموعی طور پر اس فن کے اصطلاحی الفاظ ہوں گے، ان الفاظ کو لغوی معنی یا کسی دوسرے فن کے اصطلاحی معنی میں سمجھنے سے مفہوم خبط ہو جائیگا، مثلاً لفظ موضوع کے معنی ہیں، معنی دار لفظ، جو مقابلہ میں مہمل) بے معنی لفظ)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔