الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Книги старших учёных Деобанда — ответ по пунктам

سوال

ایک شخص اکا بر دیو بند کی کتابوں کو غلط قرار دے رہا ہے، نمبر وار جواب دیں؟ (۱) تقویۃ الایمان حضرت اسماعیل صاحب دہلوی کی نہیں ہے اور صراط مستقیم بھی ان کی نہیں ہے۔ (۲) حفظ الایمان مولانا اشرف علی صاحب کی نہیں ہے، یہ بھی مت پڑھو، ہم تبلیغی جماعت کے آدمی ہیں ہم ان پڑھ ہیں، اور وہ شخص جو اعتراض کر رہا ہے، تعلیم یافتہ ہے یہ کتابیں اپنی جماعت کی ہے یا نہیں؟

جواب

تبلیغی جماعت والوں کو اس بحث میں نہیں پڑنا چاہئے، جو لوگ تعلیم یافتہ نہیں وہ اپنے، چھ نمبروں پر قناعت کریں، اور تبلیغی نصاب کی کتابوں کو پڑھیں اور سنیں، حفظ الایمان، حضرت مولانا تھانوی کی ہے اس پر مخالفین نے اعتراض کیا اور ہنگامہ برپا کیا، جس کے جواب میں توضیح البیان وغیرہ متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں، اور اب تک اعتراضات کئے جارہے ہیں،اس لئے آپ لوگ بالکل ان چیزوں سے علیحدہ رہیں،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو