الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تقویۃ الایمان، ارواح ثلاثہ، الشہاب الثاقب کے حوالے

سوال

کتاب تقویۃ الایمان، ارواح ثلاثہ اور الشہاب الثاقب کے حوالے دیئے جا سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

جو بات جس کتاب میں لکھی ہے، اس کے متعلق کہا جا سکتا ہے کہ فلاں بات فلاں کتاب میں لکھی ہے، یہی حال ان کتابوں کا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو