الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تقویۃ الایمان و تذکیر الاخوان کی شان

سوال

زید کہتا ہے کہ تقویۃ الایمان و تذکیر الاخوان کے مسائل مطابق اہل حق کے ہیں، لہذا ہر دو کتاب کا رکھنا پڑھنا اور اس پر عمل کرنا عین اسلام ہے، اور اس کے مسائل سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہیں، ہر دو کتاب رد بدعت میں نہایت مدلل ہیں، ان کا انکار کرنے والا اہل باطل و بدعتی ہے، اور عمر کا کہنا ہے کہ تقویۃ الایمان و تذکیر الاخوان کا رکھنا اور پڑھنا اور اس پر عمل کرنا مطابق مذہب اہل باطل ہے، اور ہر دو کتاب خلاف سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں، لہذا دریافت طلب امر یہ ہے کہ زید و عمر میں کون حق پر ہے؟ بينوا وتوجرو۔

جواب

زید کا قول صحیح ہے عمر کا قول غلط ہے، لیکن ان میں بعض الفاظ سخت ہیں جو کہ اس زمانہ کی جہالت کے علاج کے طور پر لکھے گئے ہیں، جیسا کہ ان لوگوں کی تردید کے لئے جو کہ حضرت عیسی علیہ السلام کوالہ مانتے تھے، قرآن کریم میں وارد ہوا ہے” قل فمن يملك من الله شيئاً ان اراد ان يهلك المسيح ابن مریم الخ مگر ان الفاظ کا مطلب غلط نہیں جو کہ غور کرنے یا سمجھانے سے سمجھ میں آ سکتا ہے، بلاضرورت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو