Заявление против мауляны Тханави
سوال
سیرت کمیٹی ہذا میں ایک درخواست آئی ہے جس کی عبارت ذیل میں درج ہے کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ درخواست کے مضمون کو اپنی شکل میں تنقل کر کے دیو بند، بریلی اور جماعت اسلامی کے مراکز سے رجوع کیا جائے، تاکہ آپ سے اس بات کی تصدیق کرالی جائے کہ آیا درخواست میں مرقومہ عبرت کی صحت کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ نیز قرآن وحدیث کی روشنی میں ہمیں بتائیں کہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کے بارے میں کیسا اعتقاد رکھا جائے؟ نقل درخواست حسب ذیل ہے۔ بخدمت شریف صدر کمیٹی صاحب!
جواب
”حفظ الایمان “کو چھپے ہوئے زمانہ دراز گذر چکا ہے، بارہا مختلف مقامات میں چھپی ہے، اور چھپتی رہتی ہے، نایاب نہیں اس کو منگا کر دیکھ لیا جائے، اس میں کتے اور سور کا نام نہیں، اس کی شرح خود مصنف نے لکھی ہے جس کا نام بسط البنان ہے، ایک اور شرح ہے اس کا نام ہے توضیح البیان اور سب شرحیں موجود ہیں ان میں تفصیل مذکور ہے، خود مصنف سے جو دریافت کیا گیا اور جو کچھ انہوں نے جواب دیا وہ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔