مولانا محمد اسماعیل صاحب دہلوی شہید اور ان کی کتابیں
سوال
مولانا محمد اسماعیل صاحب دہلوی کی تصانیف کا پڑھنا مناسب ہے یا نہیں ان کی مشہور کتاب تقویۃ الایمان اور صراط مستقیم پر لوگ اعتراض کرتے ہیں لہذا صحیح حکم سے مطلع کیجئے؟
جواب
مولانا محمد اسماعیل شہید بہت بڑے متبع سنت صاحب نسبت عالم اور حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی کے بھتیجے اور شاگرد تھے، حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے پوتے تھے، ان کا عقیدہ بالکل قرآن وحدیث کے موافق تھا، اتباع سنت پر دل سے فریفتہ تھے، بدعت کے سخت مخالفت تھے، رات دن سنت کو پھیلانے اور بدعت کو مٹانے میں مشغول رہتے تھے، خدا کے راستہ میں خدا کے دشمنوں سے جہاد کیا اور اسی میں…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔