Достоверность «Таквият аль-иман» и других книг
سوال
کتاب تقویۃ الایمان، بہشتی زیور اور اصلاح الرسوم، کیسی کتابیں ہیں؟ ان کو پڑھنا چاہئے یا نہیں؟ جو شخص ان کتب کو برا کہے وہ کیسا ہے؟
جواب
یہ کتابیں صحیح اور معتبر ہیں جو شخص علماء ومحققین سے ان کو سمجھ کر پڑھے گا، اس کو ان میں کوئی اشکال نہیں ہوگا، جو ان کتابوں کو برا کہے وہ یا تو نا واقف ہے یا معاند ہے بہر حال غلطی پر ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔