بانی مسجد امام کے تقرر کا زیادہ حقدار ہے
سوال
کیا در مختار، شامی، یہ کتاب حنفیہ مذہب کی کتاب ہے، اس کتاب کے تیسرے حصے کتاب الوقف میں لکھا ہے: اس کا ترجمہ کیا ہے؟
جواب
جی ہاں یہ حنفی مذہب کی کتاب ہے، مطلب یہ ہے کہ جس نے مسجد بنائی، وہی مؤذن اور امام اس مسجد میں تجویز کرے تو یہ زیادہ مناسب ہے، البتہ اگر وہاں نماز پڑھنے والے کسی ایسے شخص کو تجویز کریں جس میں زیادہ اہلیت وصلاحیت ہو تو پھر اسی کو ترجیح ہوگی، اسلئے کہ زیادہ صالح اور اہل کے تجویز کرنے کی مصلحت ومنفعت نمازیوں کو ہی حاصل ہوگی، یہ کہ اذان صحیح وقت پر ہوگی، اور جماعت میں سنتوں اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔