الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

موذن اور امام مقرر کرنے کا حق کس کو ہے

سوال

ترجمہ: اور ہمارے لئے دلیل یہ ہے کہ متولی سوائے اس کے نہیں کہ فائدہ اٹھائے گا، ولایت کا اس واقف کی طرف سے یا اپنی طرف سے واقف کی شرط کے ساتھ پس محال ہوگا، یہ کہ نہ ہو اس کے لئے ولایت اور اس کے علاوہ غیر آدمی فائدہ اٹھائے ولایت کا اس سے (یہ بات محال ہے) اور اس لئے وہ زیادہ قریب ہے، لوگوں سے اس وقف کی طرف پس ہو جائے گا، وہ بہتر اس وقف کی ہوئی چیز کی ولایت کیلئے جیسا کہ کسی نے بنا دیا ہے، ایک مسجد تو ہوتا ہے وہ بانی بہتر اس مسجد کی عمارت بنانے میں اور مؤذن رکھنے میں اس میں بہر حال عمارت بنانا پس نہیں ہے، کوئی خلاف اس…

جواب

آپ کے ترجمہ وتشریح میں چند امور پر برائے غور نمبر لگا کر کچھ عرض کرتا ہوں (۱) قول (یا اپنی طرف سے) یہ کس لفظ سے مستفاد ہے، یعنی” من جهة“کی ضمیر میں اس کا احتمال کہاں سے پیدا کیا گیا اصل عبارت میں تو یہ موجود نہیں ہے۔ (۲) قول (قوم بھی ارادہ کریں زیادہ صالح کا)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو