بغیر اجازت متولی مسجد میں رہنا
سوال
بغیر اجازت متولی آفاق حسین مسجد ہذا میں رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ جبکہ ان کا ذاتی مکان مسجد کے قریب ہے؟
جواب
مسجد میں سونا مکروہ ہے،اپنے مکان پر سویا کریں، متولی کو اجازت دینے کا بھی حق نہیں، جو شخص معتکف ہو یا مسافر ہو اس کیلئے گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔