مرمت مسجد بلا اذن متولی
سوال
بغیر اجازت متولی محمد آفاق مرمت مسجد کرا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
متولی کے انتظامات میں کسی اور کو دخل نہیں دینا چاہئے اگر مرمت وغیرہ کی ضرورت ہو تو متولی سے کہا جائے اور اس کیساتھ تعاون کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔