الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مسلم کو درگاہ اور مسجد کا متولی بنانا

سوال

ایک درگاہ کی جائیداد کا انتظام ایسے غیر مسلم کے ہاتھ میں ہے، جو بڑے اعتقاد کے ساتھ انتظام اور آمدنی کی حفاظت کرتا ہے، اور مصارف میں خرچ کرتا ہے، اگر اس کا انتظام کسی مقامی مسلمان کے سپرد کیا جائے تو ضیاع کا قوی اندیشہ ہے، کیا ایسی حالت میں وقف بورڈ اس کو متولی بنا سکتا ہے یا نہیں؟ تولیت کے لئے مسلم ہونا ضروری ہے، یا ہونا نہیں؟

جواب

آپ کا خط پڑھ کر بہت افسوس ہوا، آپ نے لکھا ہے کہ اگر جائیداد وقف کا انتظام مسلمانوں کے سپرد کیا جائے تو ضیاع کا قوی اندیشہ ہے، اور یہ کہ غیر مسلم بڑے اعتقاد کے ساتھ انتظام اور آمدنی کی حفاظت کرتا ہے اور مصارف مقررہ میں خرچ کرتے ہیں، نیز جنوبی ہند میں چند ایسی مساجد بھی ہیں جن کا باقاعدہ انتظام ہنود چلا رہے ہیں، مؤذن اور امام نمازیوں کے مشورہ سے رکھتے ہیں اور تمام مصارف بر وقت…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو