الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سو (۱۰۰) طلاق

سوال

ایک شخص نے اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہے کہ دنیا تو ایک دفعہ طلاق دیتی ہے، اور میں سو دفعہ طلاق دیتا ہوں، ان الفاظ سے طلاق واقع ہو جاتی ہے، اور کیسی یا نہیں۔

جواب

اگر ان الفاظ سے بیوی کو طلاق دینے کیلئے خطاب کیا ہے، اور یہ الفاظ حال کیلئے مستعمل ہوتے ہیں تو اس کی بیوی پر تین طلاق واقع ہو گئیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو