الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سو بار لفظ طلاقن سے طلاق کا حکم

سوال

ایک شخص نے اپنی بیوی کو سو بار طلاقن کہا، اس عورت کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

اگر عدت کے اندر کہا ہے تو تین مرتبہ کہنے سے مغلظہ ہوگئی، بشرطیکہ عورت مدخولہ ہو اور کسی پہلے شوہر سے اسے طلاق نہ ملی ہو، اگر پہلے شوہر سے طلاق مل چکی ہے، اور اسی لئے اس شخص نے طلاقن کہا ہے تو شرعاً اس کا قول معتبر ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو