عورتوں کی جماعت
سوال
کتاب علم الفقہ حصہ دوم مقتدی اور امام کے مسائل کے ضمن میں فقرہ ۱۵/ اگر جماعت صرف عورتوں کی ہو یعنی امام بھی عورت ہو تو امام کو مقتدیوں کے بیچ میں کھڑا ہونا چاہئے خواہ ایک مقتدی ہو یا ایک سے زائد، صحیح یہ ہے کہ صرف عورتوں کی جماعت مکروہ نہیں، بلکہ جائز ہے۔ حاشیہ۔ ہمارے فقہاء صرف عورتوں کی جماعت کو مکروہ لکھتے ہیں مگر چونکہ احادیث میں مذکور ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا عورتوں کی امامت کرتی تھیں اور ام ورقہ رضی اللہ عنہا کو آنحضرت صلى الله عليه وسلم نے امامت کی اجازت دی تھی اس لئے مکروہ تحریمی کہنا بالکل خلاف…
جواب
عنایہ شرح ہدایہ بر حاشیه فتح القدیر ص ۲۵۰ ج ۱ / میں جماعت النساء کی سنیت کو منسوخ لکھا ہے۔ اس کے قریب تبیین الحقائق، نصب الرایہ، طحطاوی وغیرہ میں موجود ہے۔ علت کراہت، بحر کبیری بدائع میں ذکر کی گئی ہے۔ مولانا ابوالحسنات کے رسالہ کو محقق علماء نے پسند نہیں فرمایا بلکہ رد کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔