نامحرم عورتوں کے ساتھ جماعت
سوال
اگر کچھ نامحرم عورتیں ہوں اور بچے بھی اور صف ایک ہی ہو تب جماعت کرنا چاہئے یا اکیلے نماز پڑھنا چاہئے اور اگر نا بالغ اقامت کہے؟
جواب
درمیان میں پردہ ڈال کر جماعت کر لی جائے اور اقامت امام خود کہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔