اعادہ والی نماز میں شرکت
سوال
اگر جماعت میں شبہ ہو جائے اور اس شبہ کی وجہ سے پھر اعادہ کیا جاوے، تو جو نمازی پہلی جماعت میں شریک نہیں تھے، ابھی آتے ہوں تو وہ اس نماز میں شریک ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ مفصل تحریر فرمائیں کہ کس صورت میں شرکت جائز ہے؟
جواب
اگر فرض ترک ہونے کی بناء پر اعادہ ہوا ہے تو اس میں شریک ہونا نئے آدمی کا درست ہے، کیونکہ پہلی نماز باطل ہو گئی، اور اگر ترک واجب کی وجہ سے اعادہ ہوا ہے، تو نئے آدمی کی شرکت درست نہیں کیونکہ فرض پہلی نماز سے ادا ہو چکا اور یہ صرف تکمیل ہے، ”المعادة لترک
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔