عورتوں کے لئے مسجد کی نماز میں شرکت
سوال
جس مسجد میں بندہ نماز پڑھتا ہے وہ شوافع کی ہے، مسجد سے متصل ایک درسگاہ ہے جس میں شوافعی مستورات نماز پڑھنے حاضر ہوتی ہیں، تو کیا ان کی نماز ہو جاتی ہے۔ آواز مائک سے جاتی رہتی ہے؟
جواب
عورتوں کا نماز کی شرکت کے لئے آنا ممنوع ہے۔ وہ اپنے مکان پر نماز پڑھا کریں۔ تاہم اگر مسجد اور مدرسہ میں اتنا فصل نہیں کہ ایک گاڑی گزر سکے اور وہ پڑھ لیں تو فرض ادا ہو جائے گا لیکن کوشش یہ کی جائے کہ وہ آنا بند کردیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔