ترک واجب کی بناء پر اعادہ والی نماز میں نو دارد مشخص کی شرکت کا مفصل حکم
سوال
ترک واجب کی بناء پر نماز کا اعادہ کیا گیا، نو دارد شخص اس دوسری جماعت میں شریک ہو سکتا ہے یا نہیں؟ اس سلسلہ میں فتاویٰ مختلف ہیں، تفصیل کے ساتھ مسئلہ کی تحقیق فرمائیں؟
جواب
مجتہدین کے کلام میں باوجود تتبع کے نووارد کی شرکت یا عدم شرکت کی تصریح تو نہیں ملی، غالباً اس پر یہ مسئلہ متفرع ہے کہ معادہ بالفعل الثانی نفل ہے یا فرض، اس کا فیصلہ حضرت علامہ ابن العابدین شامی نے بایں الفاظ فرمایا ” يؤخذ من لفظ الإعادة ومن تعريفها بما مرانه ينوى بالثانية الفرض لان ما فعل أولا هو الفرض فاعادته فعله ثانياً اما على القول بان الفرض يسقط بالثانية فظاهر واما على…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔