عورتوں کی نماز جماعت سے
سوال
بہت سی عورتیں حافظ قرآن ہیں، رمضان المبارک میں نماز تراویح با جماعت گھر میں پڑھتی ہیں۔ ٹھیک اسی طرح جس طرح مرد مسجد میں پڑھتے ہیں کہ عورت ہی امام ہوتی ہے اور اس کے پیچھے عورتیں اقتداء کرتی ہیں، البتہ صف بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ امام عورت صف سے بس تھوڑا سا آگے ہو جاتی ہے جس مکان میں جماعت ہوتی ہے اس میں مردوں کی شرکت بالکل نہیں ہوتی۔
جواب
محض عورتوں کی جماعت سے نماز پڑھنا کہ عورت ہی امام ہو اور عورت ہی مقتدی ہوں مکروہ تحریمی ہے۔ پنجگانہ فرض نماز ہو یا تراویح کی نماز ہو، سب کا یہی حکم ہے۔ یہ مسئلہ کتب فقہ میں اور متون وشروح میں صراحۃ مذکور ہے۔ ملاحظہ ہو نورالایضاح، قدوری، کنز طحطاوی، بحر، زیلعی، رمز، ہدایہ، مجمع الانہر، درمختار، رد محتار، فتح القدیر، نہایہ، کفایت، عنایہ ویکره تحريماً جماعة النساء ولو في التراويح…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔