حیعلتین کا جواب
سوال
بہشتی زیور جلد اول باب اجابت المؤذن کے ایک مسئلہ سے شبہ واقع ہوتا ہے مہربانی کر کے اس کا ازالہ فرمائیں۔ حضرت مولانا یہ بیان فرماتے ہیں۔ جو لفظ مؤذن کی زبان سے سنے وہی کہے مگر حی على الصلوة، حي على الفلاح کے جواب میں لاحول ولا قوۃ الا باللہ بھی کہے بظاہر اس عبارت سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ حی علی الصلوۃ وحی علی الفلاح کے جواب میں اس لفظ کو بھی دہرائے اور ساتھ ہی لاحول ولا قوۃ الا باللہ بھی کہے لیکن اس مسئلے کے حوالہ میں جو عبارت مراقی الفلاح کی پیش کی گئی ہے اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ لاحول ولاقوۃ الا باللہ بھی کہے اس…
جواب
مراقی الفلاح شرح طحطاوی ص ۱۱۰ میں ہے۔ واختار المحقق في الفتح الجمع بين الحيعلة والحوقلة عملاً بالأحاديث الواردة وجمعاً بينهما.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔