الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

باتیں کرتے ہوئے اذان کا جواب

سوال

بوقت اذان جو شخص باتیں کر رہا ہے اس کا خاتمہ ایمان پر نہ ہوگا، یہ لکھا ہے بہار شریعت میں۔

جواب

اذان کا جواب دینا چاہیے باتیں بند کر دینا چاہیے یہ طریقہ ناپسند ہے کہ باتیں ہوتی رہیں اور اذان کا جواب نہ دیا جائے۔ مگر یہ غلط ہے کہ اس کا خاتمہ ایمان پر نہ ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو