متوضی وضو کی دعائیں پڑھے یا اذان کا جواب دے
سوال
زید نے وضو شروع کیا اور موذن نے اذان شروع کر دی تو اس متوضی کے لئے وضو کی دعاء پڑھنا أفضل ہے یا اذان کا جواب دینا أفضل
جواب
اذان کا جواب دینا بہتر ہے کہ اس کے لئے صیغہ امر ہے” قولوا مثل ما يقول المؤذن“
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔