الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وضو، تلاوت اور تعلیم کرتے وقت اذان کا جواب

سوال

ایک آدمی مسجد میں وضو کر رہا ہے، یا قرآن پڑھ رہا ہے، یا حدیث وفقہ پڑھ رہا ہے، یا وعظ وتقریر کر رہا ہے، اور ادھر مؤذن نے اذان شروع کر دی، تو کیا یہ اپنا عمل رک کر اذان کا جواب دے، یا اپنا عمل جاری رکھے، مفصل تحریر فرمائیں، کن صورتوں میں کیا کیا احکام ہیں؟

جواب

وضو تو کرتا رہے، بقیہ امور میں أفضل یہ ہے کہ ان کو بند کر کے اذان کا جواب دے، لیکن اگر ان کو جاری رکھا تب بھی گناہ نہیں ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو