اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا
سوال
بعد از ان ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا چاہیے یا بلا ہاتھ اٹھائے ہوئے؟
جواب
اذان کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا کسی روایت میں نظر سے نہیں گذرا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔