اذان کے بعد دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا
سوال
اذان کی جو دعا پڑھی جاتی ہے اس کے لیے ہاتھ اٹھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
کتب حدیث وفقہ میں اس دعا کے لیے ہاتھ اٹھانے کا تذکرہ کہیں نہیں دیکھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔