تحقيق أحدث
سوال
حدیث شریف میں احدث کی تحقیق مطلوب ہے میں سمجھتا ہوں کہ من احدث کے معنی نئی چیز کے نکالنا یہ سمجھ صحیح ہے یا غلط کس قاعدے سے یہ معلوم ہو کہ یہ نئی چیز مالیس منہ میں ہے یا نہیں۔ مثال دے کر سمجھائیے۔ فقط
جواب
مثلاً قبر پر چراغ جلانا غلاف چڑھانا قبور پر نذر چڑھانا بزرگان دین کی ارواح سے مرادیں مانگنا اور ان کو متصرف فی الکون اعتقاد کرنا۔ وغیرہ وغیرہ۔ براہین قاطعہ اصلاح الرسوم۔ بہشتی زیور وغیرہ میں بہت جزئیات وامثلہ موجود ہیں نیز کتاب المدخل اس باب میں بے نظیر ہے چار جلدوں میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔