مَنْ صَلَّى خَلْفَ عَالِمٍ تَقيّ
سوال
جس نے ایک نماز کسی پرہیز گار امام کے پیچھے پڑھی اس نے گویا بنی اسرائیل کے ایک نبی کے پیچھے نماز پڑھی اور جس نے کسی عالم باعمل متقی کے پیچھے نماز پڑھی اس نے گویا میرے پیچھے نماز پڑھی۔ یہ حدیث کی کسی کتاب میں ہے؟
جواب
ہدایہ میں یہ روایت ہے۔ من صلی خلف عالم تقى فكأنما صلى خلف نبي نصب الرایہ ص ۲۶ رج ۲ ر میں اس کو غریب لکھا ہے اور کوئی تخریج نہیں کی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔