الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کلُّ قصیر اور كُلُّ طویل کی تحقیق

سوال

حضرت علیؓ اور حضرت عمر میں کس کا قد بڑا تھا۔ حضور ﷺ کی کوئی ایسی حدیث ہے جس میں دونوں کے قد کے متعلق ذکر کیا گیا ہے جس میں الاعمر والا علی کہہ کر مذکور ہے۔ کچھ مضمون حدیث غالباً اس طرح ہے کہ جتنے لمبے وہ سب ایسے الا عمر، جتنے قصیر وہ سب ایسے الا علی۔

جواب

حضرت عمر کا قد دراز تھا حضرت علیؓ سے کذا فی صبح الأعشى او تاریخ الخلفاء جن دوالا الا کا آپ نے سوال کیا ہے ان کا نام ونشان متون حدیث میں نہیں ملا۔ لوگوں کی زبان پر جو چیز آ جائے بلا سند اس کو حدیث کہہ دینا درست نہیں سے طویل اور قصیر کے بارے میں احمق اور فتنہ ہونا کسی حدیث میں نہیں دیکھا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو