حديث لَوْلاكَ لَمَا خَلَقْتُ الْأَفْلاكَ
سوال
لولاک لما خلقت الافلاک لولاک لما خلقت الدنيا – ان دونوں میں سے کس کے الفاظ صحیح ہیں۔ حدیث پاک کی کسی کتاب میں مذکور ہیں اور باب وصفحہ تحریر فرمائیے؟
جواب
لولاک لما خلقت الافلاک کو مولانا تھانوی نے امداد الفتاوی ص ۹۰ میں اور مولانا شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی نے فتاوی عزیزی میں موضوع لکھا ہے۔ علامہ شوکانی نے الفوائد المجموعة في الاحاديث الموضوعه ص ۱۰۸ میں موضوع بتایا ہے۔ لیکن ملاعلی قاری نے موضوعات کبیر میں تحریر فرمایا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔