لَوْلَاكَ لَمَا خَلَقْتُ الافلاک غیرہ احادیث کی تحقیق
سوال
(۲) قضاء عمری جو جمعۃ الوداع کے دن پڑھتے ہیں اس کا پڑھنا کیسا ہے کیا تمام عمر کی نماز جو قضاء ہو چکی ہیں معاف ہو جائیں گی۔
جواب
حدیث علماء امتى كانبياء بنى اسرائيل قال الدِّمُيرى والعسقلاني لا اصل له وكذا قال الزركشى وسكت عنه السيوطى واما حديث العلماء ورثة الأنبياء فرواه الاربعة عن أبي الدرداءؓ اہ موضوعات كبير انا احمد بلاميم وانا عرب بلاعين کسی حدیث کی کتاب میں نظر سے نہیں گذری۔ بظاہر یہ دونوں روایت موضوع معلوم ہوتی ہیں۔ واللہ اعلم اور حدیث لولاک لما خلقت الخ وعلماء امتى الخ معنی صحیح ہیں۔ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔