اَوَّلُ مَا خَلَقَ اللهُ نُورِی اور أَوَّلُ مَا خَلَقَ اللَّهُ الْقَلَمَ
سوال
(۱) اوَّلُ مَا خَلَقَ اللهُ نُوری، اور اوَّلُ مَا خَلَقَ اللَّهُ الْقَلَمَ او كما قال، یہ دونوں متضاد ہیں کون صحیح ہے اور کون غلط ہے؟ اگر دونوں درست ہیں تو پھر تطبیق کیسے؟ (۲) رات ریڈیو میں کہیں سے آواز آ رہی تھی کوئی صوفی صاحب فرما رہے تھے کہ حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے اپنے نور میں سے میرا نور پیدا کیا اور پھر میرے نور سے تمام کائنات کو پیدا فرمایا۔ کیا یہ حدیث درست ہے۔ اگر درست ہے تو لم يلد ولم يولد کے خلاف نہیں؟ کیا خدا بھی منقسم ہے؟
جواب
(۱) یہ دونوں درجہ صحت کو نہیں پہونچی ہیں کما صرح به (۲) کتب صحاح میں یہ حدیث موجود نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔