حديث لَوْلاكَ لَمَا خَلَقْتُ الْأَفْلاكَ وَأَنَا مِنْ نُورِ اللَّهِ کی تحقیق
سوال
گزارش یہ ہے کہ براہ کرم ذیل میں لکھی ہوئی حدیثوں کی صحت کے بارے میں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیے۔ حدیث لَوْلاكَ لَمَا خَلَقْتُ الافلاك دوسری حديث أَنَا مِنْ نُورِ اللَّهِ وَالْخَلْقُ كُلُّهُمْ مِنْ نُورِى۔
جواب
پہلی روایت لفظاً موضوع ہے۔ معناً صحیح ہے دوسری روایت مصنف عبد الرزاق میں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔