الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حديث كنت كنزاً مخفیا کی تحقیق

سوال

یہ روایت کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں ایک چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہا کہ خود کو ظاہر کروں پس اس عالم کو پیدا کیا۔ اس کے عربی الفاظ کیا ہیں؟ یہ حدیث کیسی ہے؟

جواب

اس سے معلوم ہوا کہ یہ روایت بلاسند ہے اور حضور اقدس ﷺ کا کلام نہیں البتہ تفسیر ابن عباس سے اس کے معنی کی ایک درجہ میں تائید ہوتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو