الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حکم عدالت کو حکم شرع پر ترجیح دینا

سوال

ہندہ نے ثالث مقرر کر کے زید کے پاس بھیجا اور زید کو بہت کچھ سمجھایا لیکن زید پر کچھ اثر نہ ہوا ثالث نے شرع کے مطابق زید سے فیصلہ کرنے کو کہا اور نان ونفقہ طلب کیا زید نے جواب دیا شرعی فیصلہ اس حالت میں ہوتا ہے جب کہ شرع پر عمل کیا جائے اس حالت میں نان ونفقہ ومہر دیا جا سکتا ہے، اب نئی تہذیب میں نفقہ ومہر کہاں؟ ثالث نے زید سے کہا کیا تم اللہ اور رسول اور قرآن پر ایمان رکھتے ہو؟

جواب

جو کلمات زید نے کہے ہیں نہایت سخت ہیں اور جو کلمات بکر نے کہے ہیں اور بھی خطرناک ہیں، ایسا کہنے سے ایمان جاتا رہتا ہے لہذا زید اور بکر ہر دو کو تجدید ایمان اور تجدید نکاح احتیاطاً لازم ہے۔ شرعاً بغیر زوجہ کی رضا مندی کے مہر ساقط نہیں ہو سکتا اور نہ کمی ہو سکتی ہے اگر وہ معاف کر دیگی تو معاف ہو جائیگا، تمام معاف کر دے یا بعض، بہر حال شوہر کو جبر کا حق نہیں صورت مسئولہ میں اگر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو