الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رسم ورواج کی وجہ سے حکم شریعت کو نہ ماننا

سوال

جو شخص دنیا کی رسم ورواج کو اللہ اور رسول کے قانون پر ترجیح دے اور دین کی بات کو نہ مانے اس کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب

اللہ ورسول کے حکم کے مقابلہ میں دنیا کے رسم ورواج کو ترجیح دینا دین اسلام سے حد درجہ بعد اور طریقہ جاہلیت ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو