مرتکب منکرات کی تقریب میں شرکت
سوال
(ج) زید اور بکر کے قریبی عزیز (عمرو) عالم دین ہونے کی حیثیت سے یاد دہانی بھی کرتا رہتا ہے مگر عمرو کی بات سنی ان سنی کر دی جاتی ہے اسلئے ناراضگی کے طور پر ان کی دعوتوں میں وہ کبھی شامل نہیں ہوتے تو کیا عمرو کو حق ہے کہ وہ ایسا نہ کریں یا عمرو گنہگار ہوتا ہے؟ (د) زید وبکر کے دوسرے عزیز جو زکوۃ کے قائل ہیں انکا طرز عمل زید وبکر کے ساتھ کیا ہونا چاہئے؟
جواب
(ج) اگر شرکت سے اصلاح کی توقع ہو تو شرکت کرنا چاہئے اگر عدم شرکت اور ناراضگی کے اظہار سے اصلاح کی توقع ہو تو شریک نہ ہونا اور ناراضگی کا اظہار کرنا ٹھیک ہے۔ (د) وہی جو اوپر بیان ہوا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔