الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

یزید ابن معاویہ کو کافر یا ملعون کہنے والے کا حکم

سوال

یزید بن معاویہ کو کافر یا ملعون کہنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

یزید کے متعلق امام اعظم ابو حنیفہ فرماتے ہیں کہ سکوت اور توقف کرنا چاہئے نہ اس کو کافر کہا جائے نہ اس پر لعنت کی جائے، بلکہ اس کے امر کو خدا تعالیٰ کے حوالہ کر دینا چاہئے، جن علماء کو تحقیق سے ثابت ہے کہ یزید بن معاویہ میں کفریہ افعال موجود ہیں وہ لعن یزید اور تکفیر کو جائز قرار دیتے ہیں پس حنفی کو اس بارے میں توقف کرنا چاہئے، اور تکفیر منع ہے، تاہم اگر لعنت اور تکفیر کریگا تب…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو