الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قانونِ شریعت کو نہ ماننے والے کا حکم

سوال

جو شخص قانون خدا ورسول کو نہ مانے بلکہ ضدو انکار کرے اس کے لئے کیا حکم ہے؟

جواب

ایسا شخص گنہگار ہے اس کو اپنی ضد چھوڑ کر حکم شرعی پر عمل لازم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو