الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شرع کے پابند نہیں قانون کے پابند ہیں کہنے کا حکم

سوال

قانونی عدالت میں جو لوگ بیان دیتے ہیں کہ وہ شریعت محمدی کے پابند نہیں بلکہ رواج عام زمین دارہ کے پابند ہیں ان کے اس انکار شریعت کیلئے حکم شرعی کیا ہے حالاں کہ عدالت پنجاب میں شریعت محمدی ﷺ کے مطابق بھی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے کرتی ہے، جواب کیلئے لفافہ ارسال ہے۔

جواب

اگر ایسا کہنے سے حکم شریعت کی تردید اور اہانت مقصود ہے تو یہ کفر ہے اگر اظہار حال مقصود ہے کہ آج کل کوتاہی عمل کی یہ حالت ہو گئی ہے کہ ہم سب نے حکم شریعت کی پابندی ترک کر دی ہے اور اس کی جگہ قانون کی پابندی اختیار کر لی ہے تو یہ کفر نہیں نیز ایسا کہنا بہت سے معاملات اور مقدمات کے اعتبار سے مطابق واقعہ ہے کیوں کہ اکثر مقدمات خلاف شرع فیصل ہوتے ہیں اگر چہ شاذ ونادر کوئی مقدمہ…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو