الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

”شریعت کا برادری کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں“ کہنے والوں کا حکم

سوال

یہ کہ جو لوگ علانیہ یہ کہتے ہیں کہ شریعت کا برادری کے معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے یا کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ ”ہم اس معاملہ میں دین کو نہیں مانتے“ ایسے لوگوں کیلئے کیا حکم ہے؟ برائے کرم بحوالہ کتب جواب سے مطلع فرمائیں۔

جواب

ایسا کہنا نہایت خطرناک ہے اس سے ایمان اور نکاح کا سلامت رہنا دشوار ہے فوراً اس سے توبہ کریں اور احتیاطاً تجدید ایمان اور تجدید نکاح بھی کر لیں آئندہ کبھی ایسا لفظ نہ کہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو