الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رکن الدین اور بہشتی زیور میں کونسی کتاب معتبر ہے؟

سوال

رکن الدین مؤلفه محمد رکن الدین نقشبندیہ مجددیہ اور بہشتی زیور مصنفہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی میں کونسی کتاب بلحاظ قرآن حکیم و سنت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وصحابہ و تابعین و تبع تابعین زیادہ مستند اور انسب، اربح وارفع ہے درمیان مسائل اختلافی ما بین هر دو کتب مثلاً ليلة الرغائب شب معراج، ہزاری روزہ، سوئم، دسویں، بیسویں اور چہلم و برسی دیگر رسوم و بدعات شنیعہ جن کو کتاب رکن الدین سنت اور مستحب مستوجب بتلاتی ہے لیکن بہشتی زیور ہزاری روزه آخری چہار شنبه، ظهر احتیاطی چهلم سوئم، اور دیگر رسومات کو مذموم…

جواب

کتاب رکن الدین میں بہت سے مسائل ایسے بھی ہیں جو قرآن کریم، حدیث شریف آثار صحابہ سے ثابت نہیں، ائمہ مجتہدین خصوصاً امام اعظم ابو حنیفہ سے منقول نہیں بلکہ وہ بدعت محض ہیں، اس لئے اس کے مطالعہ سے عوام کو اجتناب چاہئے، بہشتی زیور کے مسائل صحیح ہیں، وہ معتبر کتاب ہے، اس کے مسائل مأخذ عربی میں حاشیہ پر درج کر دیئے گئے ہیں، اختر بہشتی زیور سہارنپور مدرسہ مظاہر علوم کتبخانہ یحیوی سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو