رکن الدین کی اصلاح
سوال
میں نے ایک مسئلہ کی کتاب دیکھی ہے جس کا نام رکن الدین ہے بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ یہ غیر معتبر ہے، یہ کتاب میرے پاس ہے، میرا دل یہ چاہتا ہے کہ آپ اپنے قلم سے اس کی تصحیح کر دیں اگر چہ مؤلف دوسرے ہیں۔
جواب
رکن الدین کی ایک اصلاح بھی طبع ہوئی ہے، اس کے مصنف بھی ایک دفعہ ملے تھے، اسکا نام اصلاح رکن الدین ہے، جو اصلاحات آپ چاہتے ہیں خدا جانے اسمیں آ گئی ہے یا نہیں، اگر آپ بھیجیں گے اور وقت ملے گا تو میں بھی مطالعہ کر لونگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔