الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

Достоверность «Фатава Аламгирия»

سوال

ایک شخص کہتا ہے کہ فتاوی عالمگیری غیر مستند ہے اور حضرت اورنگ زیب سخت گیر بادشاہ تھا، وہ فتاوی عالمگیری سے منحرف ہوتا ہے، اور اس کے مسائل اُسے قبول نہیں ہیں، کیا علمائے دیوبند کا بھی اس پر اتفاق ہے کہ اگر کوئی مسئلہ فتاوی عالمگیری سے لیا جائے، تو قابل قبول نہ ہوا، اور غیر مستند قرار دیا جائے، اس کتاب کا اشتہار وسیم بک ڈپو دیوبند کی جانب سے دیکھ کر اس کی اہمیت میری سمجھ میں آئی، حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی نے اور دیگر اکابرین نے اس کے حوالے پیش کئے ہیں لیکن مذکورہ شخص کے اس طرح بیان سے لوگوں کا رجحان عالمگیری…

جواب

اورنگ زیب عالمگیر پابند شرع متبع سنت تھے، انہوں نے فتاوی عالمگیری خود تصنیف نہیں کی، بلکہ علماء کی ایک بڑی جماعت کے ذریعہ مدون کرائی ہے، مجموعی حیثیت سے اس میں بیان کردہ مسائل معتبر اور صحیح ہیں، اتنی بڑی کتاب میں اگر ایک دو یا کچھ زیادہ مسائل غیر مفتی بہ بھی موجود ہوں تو سب کتاب کو غیر معتبر نہیں کہا جائیگا، جو شخص خود عالم نہ ہو اس کو معتبر غیر معتبر کی تمیز ہی نہیں ہوتی، اس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو