О чтении книг имама аль-Газали
سوال
کیمیائے سعادت، بحرالحقائق، احیاء العلوم، مؤلفہ مولانا امام غزالی کو پڑھنا یا انکے مسائل پر عمل کرنا کیسا ہے؟
جواب
جو مسائل اصلاح سے متعلق ہیں ان پر عمل کرنا شیخ کی اجازت سے جائز ہے اور مذہب کے خلاف مسائل پر عمل کرنا جائز نہیں، اور انکا مطالعہ عالم کے لئے جائز ہے غیر عالم کو نا واقفیت کیوجہ سے احتیاط چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔